سعودی عرب کی نہتے فلسطینی شہریوں کے خلاف اسرائیلی تشدد کی مذمت

سعودی عرب کی نہتے فلسطینی شہریوں کے خلاف اسرائیلی تشدد کی مذمت
سعودی عرب کی نہتے فلسطینی شہریوں کے خلاف اسرائیلی تشدد کی مذمت

ریاض (شاہدنعیم) سعودی عرب نے فلسطینی شہریوں کے خلاف جاری اسرائیلی تشدد کی شدید مذمت ۔کی ہےسعودی وزارت خارجہ نے کہا ہےمشرقی رام اللہ کے گاؤں کفر مالک میں پیش آنے والے حالیہ حملے کی کارروائیاں ناقابل قبول ہیں اورغزہ میں نہتے شہریوں کے خلاف اسرائیلی تشدد، بے گھر افراد کو نشانہ بنانے کے اقدامات پر شدید ناراضی کا اظہار کرتے ہوئے اسے سراسر بین الاقوامی قوانین کی کھلی خلاف ورزی قرار دیا۔

50% LikesVS
50% Dislikes
May 2026
M T W T F S S
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
25262728293031

اپنا تبصرہ بھیجیں