ایم آئی سکس کی خاتون سربراہ کو اپنے دادا سے دور رہنے کی ہدایت

ایم آئی سکس کی خاتون سربراہ کو اپنے دادا سے دور رہنے کی ہدایت
برطانیہ: ایم آئی سکس کی خاتون سربراہ کو اپنے دادا سے دور رہنے کی ہدایت

لندن(نیوز ڈیسک)برطانوی حکومت نے اپنی انٹیلی جنس ایجنسی ایم آئی سکس کی پہلی خاتون سربراہ بلیز میٹروویلی کو اپنے دادا کونسٹینٹین ڈیبرو وسکی سے دور رہنے کی ہدایت کردی ہے۔برطانیہ کی خفیہ ایجنسی ایم آئی سکس کی پہلی خاتون سربراہ بننے والی بلیز میٹروویلی کے خاندان سے متعلق ایک حیران کن انکشاف سامنے آیا ہے۔ایم آئی سکس کی 116 سالہ تاریخ میں بلیز کو پہلی خاتون سربراہ نامزد کیا گیا ہے ۔برطانوی میڈیا کے مطابق حال ہی میں دستاویزات سے معلوم ہوا ہے کہ ان کے دادا کونسٹنٹین ڈوبروولسکی، دوسری جنگِ عظیم کے دوران نازی جرمنی کے لیے جاسوس تھے۔رپورٹ کے مطابق کونسٹنٹین ڈوبروولسکی سابق سوویت فوجی تھے جو بعد میں نازی افواج کے چیف انفارمنٹ بن گئے تھے۔



50% LikesVS
50% Dislikes
May 2026
M T W T F S S
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
25262728293031

اپنا تبصرہ بھیجیں