وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سے امریکی قونصل جنرل تھومس ایکرٹ کی کی تعرفی ملاقات

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سے امریکی قونصل جنرل تھومس ایکرٹ کی کی تعرفی ملاقات
وزیرِ اعلیٰ خیبر پختون خوا علی امین گنڈاپور—فائل فوٹو
وزیرِ اعلیٰ خیبر پختون خوا علی امین گنڈاپور—فائل فوٹو

وزیرِ اعلیٰ خیبر پختون خوا علی امین گنڈاپور سے امریکی قونصل جنرل تھومس ایکرٹ کی پشاور میں تعارفی ملاقات ہوئی ہے۔

ملاقات میں خیبر پختون خوا میں امریکا کے تعاون سے جاری منصوبوں پر تبادلۂ  اور سماجی شعبوں میں اشتراکِ کار اور تعاون کے دائرے کو وسعت دینے پر اتفاق کیا گیا۔ 

وزیر اعلیٰ امین گنڈا پور نے کہا کہ سماجی شعبوں میں امریکی تعاون کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں، پائیدار معاشی ترقی کے لیے پوٹینشل سیکٹرز میں خطیر سرمایہ کاری کر رہے ہیں۔ 

انہوں نے یہ بھی کہا کہ ہمیں ان پوٹینشل سیکٹرز میں غیر ملکی سرمایہ کاری کی ضرورت ہے۔



50% LikesVS
50% Dislikes
June 2026
M T W T F S S
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
2930  

اپنا تبصرہ بھیجیں