ایرانی کردستان میں حملہ، پاسدارانِ انقلاب کے دو اہلکار جاں بحق، تین زخمی

ایرانی کردستان میں حملہ، پاسدارانِ انقلاب کے دو اہلکار جاں بحق، تین زخمی
ایرانی کردستان میں حملہ، پاسدارانِ انقلاب کے دو اہلکار جاں بحق، تین زخمی

تہران(نیوز ڈیسک)ایرانی پاسدارانِ انقلاب نے کہا ہے کہ ملک کے صوبے کردستان کے سرحدی شہر سروآباد میں ہونے والے ایک حملے میں اس کے متعدد اہلکار جاں بحق اور زخمی ہوئے ہیں۔کردستان میں پاسدارانِ انقلاب کی یروشلم کور کا ایک بیان میں کہنا تھا کہ ایک ’دہشتگرد‘ حملے میں اس کے دو اہلکار ہلاک اور تین زخمی ہوئے ہیں۔

50% LikesVS
50% Dislikes
August 2026
M T W T F S S
 12
3456789
10111213141516
17181920212223
24252627282930
31  

اپنا تبصرہ بھیجیں