غزہ میں نہتے شہریوں کی اموات پر شرمناک بین الاقوامی خاموشی دیکھی گئی، حماس

غزہ میں نہتے شہریوں کی اموات پر شرمناک بین الاقوامی خاموشی دیکھی گئی، حماس
غزہ میں نہتے شہریوں کی اموات پر شرمناک بین الاقوامی خاموشی دیکھی گئی، حماس

کراچی(نیوز ڈیسک)حماس کا کہنا ہے کہ غزہ میں نہتے شہریوں کی اموات پرشرمناک بین الاقوامی خاموشی دیکھی گئی،اسرائیل پر حماس کے حملے کو دو برس بیت چکے ہیں۔ اس حملے میں تقریباً 1200 افراد ہلاک ہوئے تھے جبکہ251 لوگوں کو مسلح گروہ نے یرغمال بنالیا تھا۔کچھ دیر قبل حماس نے ایک بیان میں کہا ہے کہ 7 اکتوبر کے بعد گزرنے والے ’دو برس تکلیف، ناانصافی اور ظلم‘ کے ہیں۔

50% LikesVS
50% Dislikes
August 2026
M T W T F S S
 12
3456789
10111213141516
17181920212223
24252627282930
31  

اپنا تبصرہ بھیجیں