فرانس، سیبسٹین لیکورنو دوبارہ وزیراعظم مقرر

فرانس، سیبسٹین لیکورنو دوبارہ وزیراعظم مقرر
فرانس، سیبسٹین لیکورنو دوبارہ وزیراعظم مقرر

پیرس( نیوز ڈیسک)فرانسیسی صدر میکرون نے سیبسٹین لیکورنو کو دوبارہ وزیراعظم مقرر کر دیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سیبسٹین لیکورنو نے مالیاتی نظم و ضبط کو بہتر بنانا ترجیح قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہمیں فرانس کے سیاسی بحران کو ختم کرنا ہو گا۔ واضح رہے کہ سیبسٹین لیکورنو چند روز قبل ہی وزیراعظم کے عہدے سے مستعفی ہوئے تھے۔سیبسٹین لیکورنو کو بڑے پیمانے پر غیر تبدیل شدہ کابینہ کے معاملے پر شدید تنقید کا سامنا تھا۔یاد رہے کہ صدر میکرون نے گزشتہ ماہ لیکورنو کو وزیراعظم نامزد کیا تھا۔ لیکورنو دو سال سے بھی کم عرصے میں فرانس کے پانچویں وزیر اعظم ہیں۔



50% LikesVS
50% Dislikes
August 2026
M T W T F S S
 12
3456789
10111213141516
17181920212223
24252627282930
31  

اپنا تبصرہ بھیجیں