ای کامرس کمپنی امیزون کا 6 لاکھ ملازمتیں ختم کرنے کیلئے بڑے پیمانے پر روبوٹس اور خود کار سسٹم لانے کا منصوبہ

کراچی (نیوز ڈیسک) عالمی ای کامرس ادارے امیزون نے بڑے پیمانے پر ملازمین کی جگہ روبوٹس اور خودکار نظام لانے کی حکمت عملی تیار کر لی ہے۔ نیویارک ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق، منصوبے کے تحت کمپنی آئندہ چند برسوں میں امریکا میں تقریباً 6؍ لاکھ ملازمتیں ختم کرنے کا ارادہ رکھتی ہے۔ مقصد یہ ہے کہ انسانی افرادی قوت کی جگہ خودکار مشینیں اور مصنوعی ذہانت پر مبنی نظام استعمال کیا جائے تاکہ پیداواری لاگت میں اربوں ڈالر بچائے جا سکیں۔

50% LikesVS
50% Dislikes
August 2026
M T W T F S S
 12
3456789
10111213141516
17181920212223
24252627282930
31  

اپنا تبصرہ بھیجیں