انٹرپول کے ذریعے 2 اشتہاری ملزمان دبئی سے گرفتار

انٹرپول کے ذریعے 2 اشتہاری ملزمان دبئی سے گرفتار
— فائل فوٹو
— فائل فوٹو

انٹرپول کے ذریعے 2 اشتہاری ملزمان کو دبئی سے گرفتار کر لیا گیا ہے۔ 

 سرگودھا پولیس کے مطابق ایک ملزم کو 7 اور دوسرے کو 1 سال بعد گرفتار کیا گیا۔

ملزم آکاش نے پرانی دشمنی پر ایک شخص کو قتل کیا تھا۔

2019 میں ملزم اکرام علی کی کار کی ٹکر سے 3 بچے جاں بحق ہوئے تھے۔



50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں