تیز رفتار ڈمپر نے 2 موٹرسائیکلوں کو ٹکر مار دی، لڑکی جاں بحق

راولپنڈی میں تیز رفتار ڈمپر نے 2 موٹرسائیکلوں کو ٹکر مار دی۔
حادثے میں 18 سال کی لڑکی جاں بحق ہوگئی جبکہ موٹرسائیکل سوار باپ اور بیٹی شدید زخمی ہوگئے۔
حادثے کے بعد ڈمپر کا ڈرائیور فرار ہوگیا۔ پولیس اس حوالے سے مزید تفتیش کر رہی ہے۔
Load/Hide Comments




