جہانگیر روڈ آج سے ایک ہفتے تک ٹریفک کیلئے بند، ٹریفک پولیس

جہانگیر روڈ آج سے ایک ہفتے تک ٹریفک کیلئے بند، ٹریفک پولیس
— فائل فوٹو
— فائل فوٹو

کراچی میں جہانگیر روڈ تین ہٹی تا گرومندر آج سے آئندہ ایک ہفتے تک ٹریفک کے لیے بند رہے گی۔

ٹریفک پولیس کے مطابق سڑک کو ترقیاتی کام کے باعث بند کیا گیا ہے۔ سڑک بند کیے جانے کے باعث متبادل راستے فراہم کیے گئے ہیں۔

ٹریفک پولیس کا کہنا ہے کہ تین ہٹی سے گرو مندرجانے والے ٹریفک کو جیل چورنگی کی جانب موڑا جائے گا۔ 

ٹریفک پولیس کے مطابق ہیوی کمرشل گاڑیاں ڈاکخانہ چورنگی سے عسکری پارک یا چورنگی نمبر1 ناظم آباد کا راستہ اختیار کریں۔

واضح رہے کہ جہانگیر روڈ جگہ جگہ سے ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہے جس کے باعث مسافروں کو شدید مشکلات کا سامنا رہتا ہے۔ یہ سڑک ماضی میں بھی کئی بار بن چکی ہے



50% LikesVS
50% Dislikes
May 2026
M T W T F S S
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
25262728293031

اپنا تبصرہ بھیجیں