لانڈھی ایکسپورٹ پراسیسنگ زون میں فیکٹری میں آگ لگ گئی، ریسکیو حکام

کراچی کے علاقے لانڈھی ایکسپورٹ پراسیسنگ زون میں فیکٹری میں آگ لگ گئی۔
ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ فائر بریگیڈ کی 10 گاڑیاں اور 2 اسنارکل آگ بجھانے میں مصروف ہیں۔
حکام کے مطابق فیکٹری میں پلاسٹک کی اشیاء تیار کی جاتی ہیں۔
Load/Hide Comments




