دنیا بھر میں ایک ارب سے زائد اینڈرائیڈ فونز غیر محفوظ ہوچکے، گوگل کا انتباہ

دنیا بھر میں ایک ارب سے زائد اینڈرائیڈ فونز غیر محفوظ ہوچکے، گوگل کا انتباہ
دنیا بھر میں ایک ارب سے زائد اینڈرائیڈ فونز غیر محفوظ ہوچکے، گوگل کا انتباہ

واشنگٹن ( جنگ نیوز )گوگل نے خبردار کیا ہے کہ دنیا بھر میں 1 ارب سے زائد اینڈرائیڈ فونز سکیورٹی خطرات کے سامنے غیر محفوط ہو چکے ہیں۔ اینڈرائیڈ 12 یا پرانے ورژن کے فون ہیکنگ، ڈیٹا چوری اور منفی حملوں کے لیے آسان ہدف بن چکے ہیں۔کمپنی نے صارفین کوجدید خطرات سے محفوظ رہنے کیلئے فوری اپ گریڈ یا نئے فون کے حصول کا مشورہ دیدیا۔ غیرملکی میڈیارپورٹ کے مطابق کمپنی کا کہنا ہے کہ زیادہ تر پرانے فونز، خاص طور پر وہ جو اینڈرائیڈ 12 یا اس سے پرانے ورژن پر چل رہے ہیں، ہیکنگ، ڈیٹا چوری اور مالویئر حملوں کے لیے آسان ہدف بن چکے ہیں۔گوگل کی رپورٹ کے مطابق صرف 57.9 فیصد فونز Android 13 یا اس سے جدید ورژن پر ہیں، جبکہ باقی فونز سیکیورٹی اپ ڈیٹس سے محروم ہیں۔



50% LikesVS
50% Dislikes
June 2026
M T W T F S S
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
2930  

اپنا تبصرہ بھیجیں