چن دا قلعہ کے قریب سے خاتون اور بچے کی لاشیں برآمد

چن دا قلعہ کے قریب سے خاتون اور بچے کی لاشیں برآمد
علامتی تصویر۔
علامتی تصویر۔

گوجرانوالہ کے علاقے چن دا قلعہ کے قریب سے خاتون اور بچے کی لاشیں ملی ہیں۔

پولیس کے مطابق خاتون اور بچے کو تیز دھار آلے سے قتل کیا گیا ہے۔

گوجرانوالہ پولیس کے مطابق خاتون کی عمر 35 اور بچے کی عمر 4 سال کے قریب ہے۔ لاشوں کی شناخت تاحال نہیں ہوسکی ہے۔ 



50% LikesVS
50% Dislikes
July 2026
M T W T F S S
 12345
6789101112
13141516171819
20212223242526
2728293031  

اپنا تبصرہ بھیجیں