جھگڑے کے دوران فائرنگ، 2 افراد جاں بحق

جھگڑے کے دوران فائرنگ، 2 افراد جاں بحق
فوٹو: فائل
فوٹو: فائل

کراچی کے علاقے شیریں جناح کالونی میں جھگڑے کے دوران فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق ہوگئے۔ 

حکام کے مطابق جیکسن پولیس نے دو افراد کو حراست میں لے لیا ہے اور تحقیقات جاری ہیں۔ 

پولیس کے مطابق مقتولین اور ملزمان آپس میں ماموں بھانجے ہیں، ان میں لین دین کا تنازع تھا۔ 

پولیس کے مطابق آج جرگے کے دوران فریقین میں جھگڑا اور فائرنگ ہوئی۔



50% LikesVS
50% Dislikes
July 2026
M T W T F S S
 12345
6789101112
13141516171819
20212223242526
2728293031  

اپنا تبصرہ بھیجیں