ایران کے خلاف امریکی اور اسرائیلی جارحیت کی مذمت کرتے ہیں، حماس

ایران کے خلاف امریکی اور اسرائیلی جارحیت کی مذمت کرتے ہیں، حماس
ایران کے خلاف امریکی اور اسرائیلی جارحیت کی مذمت کرتے ہیں، حماس

غزہ( نیوز ڈیسک) اسلامی تحریک مزاحمت حماس نے اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف صہیونی امریکی جارحیت کی شدید ترین الفاظ میں مذمت کی ہے اور اس بات پر زور دیا ہے کہ یہ صہیونی امریکی حملہ صرف ایک ملک کو نشانہ بنانے تک محدود نہیں بلکہ پورے خطے کے خلاف براہِ راست جارحیت ہے جو اس کے امن، استحکام اور خودمختاری پر حملہ تصور کی جاتی ہے۔ ایک بیان میں ترجمان حماس نے کہا کہ ہم اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ اس جارحیت کے مقابلے میں مکمل یکجہتی کا اظہار کرتے ہوئے عرب اور امت اسلامیہ سے اپیل کرتے ہیں کہ وہ اتحاد اور باہمی تعاون کا مظاہرہ کریں ۔



50% LikesVS
50% Dislikes
June 2026
M T W T F S S
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
2930  

اپنا تبصرہ بھیجیں