مری سے ملحقہ دریا گلی کے جنگل میں آگ لگ گئی

مری سے ملحقہ دریا گلی کے جنگل میں آگ لگ گئی
مری سے ملحقہ دریا گلی کے جنگل میں آگ لگ گئی

مری سے ملحقہ دریاگلی کے جنگل میں آگ لگ گئی، آگ نے بڑے رقبے کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔

پنجاب کی سینئر وزیر مریم اورنگزیب نے کہا کہ شدید آگ پر فوری کارروائی کرکے قابو پالیا گیا۔

انہوں نے بتایا کہ ریسکیو 1122، فائر بریگیڈ، ضلعی انتظامیہ، پولیس اور محکمہ جنگلات نے فوری کارروائی کی، آگ لگنے کے واقعے کی تحقیقات ہوگی اور  وجوہات کا پتہ لگایا جائے گا۔

سینئر صوبائی وزیر نے متعلقہ محکموں کے افسران اور عملے کو بروقت کارروائی پر سراہا۔



50% LikesVS
50% Dislikes
March 2026
M T W T F S S
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
23242526272829
3031  

اپنا تبصرہ بھیجیں