عدم حاضری پر وزیرِ اعلیٰ کے پی کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

عدم حاضری پر وزیرِ اعلیٰ کے پی کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری
فائل فوٹو
فائل فوٹو

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے عدم حاضری پر وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے۔

وزیرِاعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کے خلاف ریاستی اداروں پر الزامات کے کیس کی سماعت سول جج عباس شاہ نے کی۔

عدالت نے سہیل آفریدی کو گرفتار کر کے آئندہ سماعت پر پیش کرنے کا حکم دے دیا۔

جس کے بعد عدالت نے کیس کی مزید سماعت 26 مارچ تک ملتوی کر دی۔

واضح رہے کہ سہیل آفریدی کے خلاف پیکا ایکٹ کے تحت این سی سی آئی اے نے مقدمہ درج کر رکھا ہے۔



50% LikesVS
50% Dislikes
July 2026
M T W T F S S
 12345
6789101112
13141516171819
20212223242526
2728293031  

اپنا تبصرہ بھیجیں