مشرق وسطیٰ میں کشیدہ صورتحال، پروازوں میں بہتری آنے لگی

مشرق وسطیٰ میں کشیدہ صورتحال، پروازوں میں بہتری آنے لگی
مشرق وسطیٰ میں کشیدہ صورتحال، پروازوں میں بہتری آنے لگی

مشرق وسطیٰ موجود کشیدہ صورتحال کے باوجود پروازوں میں بہتری آنے لگی۔

فیصل آباد ایئر پورٹ سے شارجہ، راس الخیمہ دبئی، کراچی سے اماراتی ایئرلائن کی دبئی سے ایک پرواز اور پشاور ایئر پورٹ پر آج شارجہ سے 2 پروازیں پہنچی ہیں۔

فیصل آباد ایئر پورٹ پر آج بین الاقوامی پروازوں کا آپریشن معمول پر رہا جبکہ ملک کے بین الاقوامی ایئر پورٹس سے آج 76 پروازیں منسوخ ہوئی ہیں۔

کراچی ایئر پورٹ سے آج مشرق وسطیٰ کی 28، اسلام آباد ایئر پورٹ سے 24، لاہور ایئرپورٹ پر مشرق وسطیٰ کی  18 منسوخ ہوئی ہیں۔

پشاور ایئرپورٹ پر 12، ملتان ایئر پورٹ سے 2، سیالکوٹ ایئرپورٹ سے دبئی کی 4 پروازیں منسوخ ہوئی ہیں۔

ذرائع کے مطابق پاکستان سے 11 دن کے دوران مشرق وسطیٰ کی 1 ہزار 224 پروازیں منسوخ ہوئیں۔



50% LikesVS
50% Dislikes
June 2026
M T W T F S S
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
2930  

اپنا تبصرہ بھیجیں