لودھراں: موٹر سائیکل رکشے کیلئے پیسے نہ دینے پر خاتون قتل، شوہر سمیت 3 افراد کیخلاف مقدمہ درج

—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

لودھراں میں خاتون کے مبینہ قتل کے الزام پر شوہر سمیت 3 افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔

والد نے الزام لگایا ہے کہ داماد نے موٹر سائیکل رکشے کے لیے پیسے نہ دینے پر بیٹی کو قتل کیا۔

اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمان کی گرفتاری کی کوششیں جاری ہیں۔



50% LikesVS
50% Dislikes
September 2026
M T W T F S S
 123456
78910111213
14151617181920
21222324252627
282930  

اپنا تبصرہ بھیجیں