ایران کی اجازت سے ترک جہاز آبنائے ہرمز سے گزر گیا

ایران کی اجازت سے ترک جہاز آبنائے ہرمز سے گزر گیا
ایران کی اجازت سے ترک جہاز آبنائے ہرمز سے گزر گیا

انقرہ(اے ایف پی)ترکی کے وزیرِ ٹرانسپورٹ عبدالقادر اورال اوغلو نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایرانی اجازت کے بعد ایک ترک جہاز آبنائے ہرمز سے گزرنے میں کامیاب ہو گیا۔اوغلو نے مزید کہا کہ ترکی کے 15 جہاز آبنائے ہرمز میں موجود ہیں اور ہم ایرانی حکام سے اجازت حاصل کرنے کے بعد ان میں سے ایک کو گزارنے میں کامیاب ہو گئے ہیں۔

50% LikesVS
50% Dislikes
September 2026
M T W T F S S
 123456
78910111213
14151617181920
21222324252627
282930  

اپنا تبصرہ بھیجیں