ٹرمپ انتظامیہ میں پینٹاگون کے نائب وزیر دفاع کی تبدیلی پر غور

ٹرمپ انتظامیہ میں پینٹاگون کے نائب وزیر دفاع کی تبدیلی پر غور

کراچی (نیوز ڈیسک) صدر ٹرمپ انتظامیہ میں پینٹاگون کے نائب وزیر دفاع کی تبدیلی پر غور، وائٹ ہاؤس کا اسٹیو فائن برگ کے متبادل امیدواروں کا جائزہ ، پینٹاگون کی تردید، ہیگسیتھ نے مکمل حمایت کا اعلان کردیا۔برطانوی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ نے پینٹاگون کے نائب وزیردفاع اسٹیو فائن برگ کی ممکنہ جگہ لینے والے امیدواروں کا جائزہ لیا ہے، تاہم انہیں عہدے سے ہٹانے کا تاحال کوئی فیصلہ نہیں کیا گیا۔



50% LikesVS
50% Dislikes
September 2026
M T W T F S S
 123456
78910111213
14151617181920
21222324252627
282930  

اپنا تبصرہ بھیجیں