امریکا کو بیرونِ ملک فضائی اڈوں کے دفاع کیلئے نئےاینٹی ڈرون نظام کی تلاش

امریکا کو بیرونِ ملک فضائی اڈوں کے دفاع کیلئے نئےاینٹی ڈرون نظام کی تلاش

کراچی (نیوز ڈیسک) امریکاکوبیرونِ ملک فضائی اڈوں کے دفاع کیلئے نئے اینٹی ڈرون نظام کی تلاش،نظام میں کم لاگت گولہ بارود استعمال پر زور،ایرانی حملوں کے بعد سستے اہداف کے خلاف مہنگے میزائلوں کا مسئلہ نمایاں ہوا، واشنگٹن کا جدید ٹارگٹ تلاش کرنیوالے TITANنظام کی پہلی کھیپ کا آرڈر ، AIسے سینسرز کا ڈیٹا اکٹھا اورتجزیہ کریگا۔



50% LikesVS
50% Dislikes
September 2026
M T W T F S S
 123456
78910111213
14151617181920
21222324252627
282930  

اپنا تبصرہ بھیجیں