عید الفطر کی تعطیلات کی منظوری دے دی گئی شیئر کریں 0 تبصرے وزیراعظم نے عید الفطر کی تعطیلات کی منظوری دے دی۔ اس حوالے سے نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ نوٹی فکیشن کے مطابق 20 اور 21 مارچ کو عید تعطیلات ہوں گی۔ 0Like0Dislike50% LikesVS50% Dislikes