نئے AI ارب پتیوں نے لگژری اشیا کی عالمی مارکیٹ کا انداز بدلنا شروع کردیا

نئے AI ارب پتیوں نے لگژری اشیا کی عالمی مارکیٹ کا انداز بدلنا شروع کردیا

کراچی (نیوز ڈیسک) نئے اے آئی ارب پتیوں نے لگژری اشیا کی عالمی مارکیٹ کا انداز بدلنا شروع کردیا ۔ روایتی شاہانہ طرز کے بجائے منفرد چیزیں پسند کرنے لگے، نجی طیاروں، یاٹ اور سپر کار کمپنیوں نے حکمت عملی تبدیل کر لی۔ طیاروں میں صحت، رازداری اور تیز سفری سہولت اولین ترجیح، یاٹ خریدار عیش سے زیادہ رفتار اور عملی آسائش چاہتے ہیں۔



50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں