مشرقی وسطیٰ میں جنگی صورتحال، بیرون ملک جانیوالی پروازوں کا شیڈول متاثر

مشرقی وسطیٰ میں جنگی صورتحال، بیرون ملک جانیوالی پروازوں کا شیڈول متاثر
مشرقی وسطیٰ میں جنگی صورتحال، بیرون ملک جانیوالی پروازوں کا شیڈول متاثر

مشرقی وسطیٰ میں جنگی صورتحال کے باعث پروازوں کا شیڈول متاثر ہوا ہے۔ لاہور سے ایئر پورٹ ذرائع کے مطابق ملک بھر کے 8 ایئر پورٹس سے بیرون ممالک جانے والی 101 پروازیں منسوخ ہوئی ہیں۔ 

ایئرپورٹ ذرائع کے مطابق منسوخ پروازوں میں ابو ظبی، دبئی، بحرین اور شارجہ کی پروازیں شامل ہیں۔  

ایئرپورٹ ذرائع کے مطابق کویت، قطر، ایران، عراق اور  آذربائیجان کی پروازیں بھی منسوخ ہوئیں۔ 

 ایئرپورٹ ذرائع کے مطابق عرب امارات کے لیے خصوصی پروازوں کا شیڈول پھر معطل ہوگیا ہے۔

 ایئرپورٹ ذرائع کے مطابق گزشتہ روز سے جنگ میں تیزی کے باعث صورتحال تبدیل ہوئی۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں