کراچی کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش

کراچی کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش
کراچی کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش

کراچی کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں کے ساتھ ہونے والی بارش سے جل تھل ہوگیا۔ 

نارتھ ناظم آباد، نارتھ کراچی، سرجانی، فیڈرل بی ایریا، صدر، ایئرپورٹ میں تیزہواؤں کے ساتھ بارش جاری ہے۔ 

اسی طرح ڈیفنس، کلفٹن میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش شروع ہوگئی جبکہ کینٹ، ریلوے کالونی، دہلی کالونی سمیت مختلف علاقوں میں تیز بارش ہوئی۔

گلشن جمال، گلشن اقبال اور گارڈن میں بھی تیزہواؤں کے ساتھ بارش شروع ہوگئی۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں