23 مارچ کو کوئٹہ سے اندرون ملک کے لیے ٹرین سروس معطل رہے گی

23 مارچ کو کوئٹہ سے اندرون ملک کے لیے ٹرین سروس معطل رہے گی
23 مارچ کو کوئٹہ سے اندرون ملک کے لیے ٹرین سروس معطل رہے گی

ریلوےحکام کے مطابق 23 مارچ کو کوئٹہ سے اندرون ملک کے لیے ٹرین سروس معطل رہے گی۔ 

حکام کے مطابق کل کوئٹہ سے پشاور کے لیے جعفر ایکسپریس روانہ نہیں ہوگی۔ 

ریلوے حکام کے مطابق پشاور سے کوئٹہ آنے والی جعفر ایکسپریس بھی جیکب آباد سے منسوخ کر دی گئی۔ 

ریلوےحکام کے مطابق مسافروں کو پورا کرایہ واپس کر دیا جائے گا۔ کوئٹہ سے ٹرین سروس ناگزیر وجوہات کی بنا پر کل ایک دن کےلیے معطل کی گئی ہے۔

50% LikesVS
50% Dislikes
June 2026
M T W T F S S
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
2930  

اپنا تبصرہ بھیجیں