کراچی، گل پلازا میں ایک بار پھر آگ بھڑک اٹھی

کراچی، گل پلازا میں ایک بار پھر آگ بھڑک اٹھی
فوٹو: اسکرین گریب/جیو نیوز
فوٹو: اسکرین گریب/جیو نیوز

کراچی کے گل پلازا میں ایک بار پھر آگ بھڑک اٹھی ہے، فائر بریگیڈ کی 5 گاڑیاں آگ پر قابو پانے میں مصروف ہیں۔

فائر بریگیڈ حکام کا کہنا ہے کہ آگ بیسمنٹ میں گیٹ نمبر دو کے قریب لگی ہے۔

فائر بریگیڈ حکام کے مطابق گزشتہ روز گل پلازا میں بیسمنٹ کی دکان میں آگ لگی تھی، اسی مقام پر دوبارہ آگ کے شعلے بھڑکے ہیں۔

چیف فائر آفیسر کا کہنا ہے کہ شدید دھوئیں کے باعث ریسکیو آپریشن میں مشکلات کا سامنا ہے، آگ کو بڑھنے سے روک دیا ہے، جلد قابو پالیا جائے گا۔



50% LikesVS
50% Dislikes
June 2026
M T W T F S S
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
2930  

اپنا تبصرہ بھیجیں