گل پلازہ آتشزدگی، سرچنگ کے دوران بے ہوشی کی حالت میں ایک شخص ملا

گل پلازہ آتشزدگی، سرچنگ کے دوران بے ہوشی کی حالت میں ایک شخص ملا
فائل فوٹو
فائل فوٹو 

کراچی کے گل پلازا میں ایک بار پھر لگی آگ پر قابو پالیا گیا، فائر بریگیڈ کی 5 گاڑیوں نے آگ بھجانے میں حصہ لیا، جس کے بعد بلڈنگ کی سرچنگ کی گئی۔

چیف فائر آفیسر ہمایوں احمد کا کہنا ہے کہ آگ بجھانے کے بعد بلڈنگ کی سرچنگ کی گئی، آج صبح سرچنگ میں ایک شخص بےہوشی کی حالت میں ملا۔

ہمایوں احمد کا کہنا ہے کہ ملنے والا شخص بظاہر نشے کا عادی معلوم ہوتا ہے،  بے ہوش ملنے والے شخص کو فوری اسپتال روانہ کر دیا گیا تھا۔



50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں