اسحاق ڈار کی ترک ہم منصب سے ٹیلیفونک گفتگو، خطے میں حالیہ پیشرفت پر بات چیت

اسحاق ڈار کی ترک ہم منصب سے ٹیلیفونک گفتگو، خطے میں حالیہ پیشرفت پر بات چیت
فائل فوٹو۔
فائل فوٹو۔

نائب وزیرِاعظم اسحاق ڈارکی ترکیہ کے وزیر خارجہ حاکان فیدان سے ٹیلیفونک گفتگو کی۔ 

ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق دونوں رہنماؤں نے خطے میں حالیہ پیشرفت کا جائزہ لیا۔ 

ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق گفتگو میں امریکی صدر کی جانب سے عارضی جنگ بندی کے اعلان پر بھی بات چیت ہوئی۔ 

ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق اسحاق ڈار نے خطے میں امن و استحکام یقینی بنانے کیلئے سفارتی روابط کی اہمیت پر زور دیا۔ 

اس موقع پر دونوں رہنماؤں نے بدلتی صورتحال پر قریبی رابطے میں رہنے پر اتفاق کیا۔



50% LikesVS
50% Dislikes
June 2026
M T W T F S S
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
2930  

اپنا تبصرہ بھیجیں