سید طحہ کے الیکٹرک کے نئے سی ای او تعینات

سید طحہ کو کے الیکٹرک کا نیا سی ای او تعینات کردیا گیا۔
ترجمان کے الیکٹرک کے مطابق سید طحہ پی ایس او میں بطور ایم ڈی اور سی ای او خدمات انجام دے رہے ہیں۔
سید طحہ کے الیکٹرک کے چیف ڈسٹری بیوشن آفیسر کے طور پر بھی کام کرچکے ہیں۔
Load/Hide Comments




