پاکستان جاری بحران کے خاتمے کیلئے بامقصد مذاکرات کی میزبانی کیلئے تیار ہے، وزیراعظم

پاکستان جاری بحران کے خاتمے کیلئے بامقصد مذاکرات کی میزبانی کیلئے تیار ہے، وزیراعظم
پاکستان جاری بحران کے خاتمے کیلئے بامقصد مذاکرات کی میزبانی کیلئے تیار ہے، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان جاری بحران کے خاتمے کےلیے بامقصد مذاکرات کی میزبانی کےلیے تیار ہے۔

اپنے بیان میں وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ مذاکرات کی میزبانی کرنا پاکستان کے لیے باعث فخر ہے۔

ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ خطے اور دنیا بھر میں امن و استحکام کےلیے مذاکرات ضروری ہیں۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں