شہباز شریف سے جاپانی ہم منصب کی گرمجوش اور مثبت گفتگو

شہباز شریف سے جاپانی ہم منصب کی گرمجوش اور مثبت گفتگو
تصویر، سوشل میڈیا
تصویر، سوشل میڈیا

وزیراعظم شہباز شریف سے جاپانی ہم منصب نے ٹیلیفون پر انتہائی گرمجوش اور مثبت گفتگو کی ہے۔

وزیراعظم ہاؤس کے اعلامیے کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے اسلام آباد امن مذاکرات میں سہولت کاری کےلیے پاکستان کی کوششوں پر جاپان کا حمایت پر شکریہ ادا کیا۔

انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان امن اور استحکام کے اس تسلسل کو برقرار رکھنے کےلیے پر عزم ہے۔

وزیراعظم نے یہ بھی کہا کہ پاکستان، جاپان کے درمیان تعاون کو مزید مستحکم، قریبی رابطے میں رہنے پر بھی اتفاق کیا۔



50% LikesVS
50% Dislikes
June 2026
M T W T F S S
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
2930  

اپنا تبصرہ بھیجیں