قلعہ گجر سنگھ کے علاقے سے لیڈی کانسٹیبل کا اغوا

قلعہ گجر سنگھ کے علاقے سے لیڈی کانسٹیبل کا اغوا
فائل فوٹو
فائل فوٹو 

لاہور کے علاقے قلعہ گجر سنگھ سے لیڈی پولیس کانسٹیبل کو اغواء کرلیا گیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ لیڈی کانسٹیبل عائشہ ریاض کو نامعلوم ملزمان نے اغواء کیا، واقعہ کا مقدمہ درج کر لیا گیا۔

ایف آئی ار کے مطابق لیڈی کانسٹیبل ڈیوٹی پر گئی لیکن واپس گھر نہیں آئی، ڈیوٹی پوائنٹ پر چیک کیا تو غیر حاضر پائی گئی، کانسٹیبل عائشہ ریاض پولیس لائنز میں تعینات ہیں۔



50% LikesVS
50% Dislikes
June 2026
M T W T F S S
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
2930  

اپنا تبصرہ بھیجیں