کراچی:حب ریور روڈ پر مزدا کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار جاں بحق

کراچی:حب ریور روڈ پر مزدا کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار جاں بحق
— فائل فوٹو
— فائل فوٹو

کراچی کے علاقے بلدیہ حب ریور روڈ پر مزدا کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار جاں بحق ہوگیا۔

ریسکیو حکام کے مطابق مزدا کی ٹکر سے ایک شخص زخمی بھی ہوا جبکہ لاش کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

مزدا کے ڈرائیور کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔



50% LikesVS
50% Dislikes
June 2026
M T W T F S S
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
2930  

اپنا تبصرہ بھیجیں