چین جنگ کے دوران غیر ذمہ دار رہا، امریکی وزیر خزانہ کا الزام

چین جنگ کے دوران غیر ذمہ دار رہا، امریکی وزیر خزانہ کا الزام
چین جنگ کے دوران غیر ذمہ دار رہا، امریکی وزیر خزانہ کا الزام

واشنگٹن (نیوز ڈیسک) چین جنگ کے دوران غیر ذمہ دار رہا،امریکی وزیر خزانہ کا الزام، اسکاٹ بیسنٹ کا کہنا تھا بیجنگ نے تیل کی ذخیرہ اندوزی کی اور بعض برآمدات کو محدود کر کے عالمی سپلائی چین کو متاثر کیا ، واشنگٹن کی کوشش ہے تعلقات میں استحکام برقرار رکھا جائے تاکہ عالمی کشیدگی مزید نہ بڑھے۔ برطانوی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق امریکی وزیر خزانہ اسکاٹ بیسنٹ نے صحافیوں سے گفتگو میں الزام عائد کیا ہے کہ چین نے مشرقِ وسطیٰ کی جنگ کے دوران عالمی سطح پر غیر ذمہ دارانہ رویہ اختیار کیا ہے، خاص طور پر تیل کی ذخیرہ اندوزی اور بعض برآمدات کو محدود کر کے عالمی سپلائی چین کو متاثر کیا ہے۔ چین نے اسی طرح کا رویہ کووِڈ-19 کے دوران بھی اختیار کیا تھا جب طبی سامان کی ذخیرہ اندوزی کی گئی تھی۔



50% LikesVS
50% Dislikes
June 2026
M T W T F S S
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
2930  

اپنا تبصرہ بھیجیں