ایران نے تمام پیٹروکیمیکل مصنوعات کی برآمدات معطل کردیں

ایران نے تمام پیٹروکیمیکل مصنوعات کی برآمدات معطل کردیں
ایران نے تمام پیٹروکیمیکل مصنوعات کی برآمدات معطل کردیں

کراچی (نیوز ڈیسک) ایران نے ’داخلی ضروریات‘ کو پورا کرنے کے لئے تمام پیٹروکیمیکل مصنوعات کی برآمدات کو تا حکمِ ثانی معطل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔جنگ کے آغاز کے بعد سے اسرائیل نے ایران میں متعدد پیٹروکیمیکل تنصیبات پر حملوں کی ذمہ داری قبول کی ہے جن میں جنوبی علاقوں عسلویہ اور ماہشہر شامل ہیں۔

50% LikesVS
50% Dislikes
September 2026
M T W T F S S
 123456
78910111213
14151617181920
21222324252627
282930  

اپنا تبصرہ بھیجیں