حزب اللّٰہ کے گڑھ بنت جبیل پر قبضے کے قریب ہیں، اسرائیلی وزیراعظم

حزب اللّٰہ کے گڑھ بنت جبیل پر قبضے کے قریب ہیں، اسرائیلی وزیراعظم
حزب اللّٰہ کے گڑھ بنت جبیل پر قبضے کے قریب ہیں، اسرائیلی وزیراعظم

کراچی (نیوز ڈیسک) اسرائیلی وزیرِ اعظم نیتن یاہو نے کہا ہے کہ اسرائیلی فوج حزب اللہ پر حملے جاری رکھے ہوئے ہے ، انہوں نے دعویٰ کیا کہ لبنانی ملیشیا کے مضبوط گڑھ بنت جبیل پر قبضے کے قریب پہنچ گئے ہیں،جنوبی لبنان میں کارروائیاں اور بیروت کے ساتھ امن معاہدے کیلئے مذاکرات جاری رکھنے کی ہدایت کردی۔ اسرائیل اور لبنان کے درمیان جنگ بندی کے لئے دباؤ بڑھ رہا ہے۔ایک ویڈیو بیان میں نیتن یاہو نے کہا کہ انہوں نے فوج کو ہدایت کی ہے کہ وہ جنوبی لبنان میں کارروائیاں جاری رکھے اور ساتھ ہی بیروت کے ساتھ امن معاہدے کے لئے مذاکرات بھی کرے۔

50% LikesVS
50% Dislikes
September 2026
M T W T F S S
 123456
78910111213
14151617181920
21222324252627
282930  

اپنا تبصرہ بھیجیں