روسی تیل پر پابندیوں میں استثنیٰ میں توسیع نہیں کی جائے گی، امریکی وزیرِ خزانہ

روسی تیل پر پابندیوں میں استثنیٰ میں توسیع نہیں کی جائے گی، امریکی وزیرِ خزانہ
روسی تیل پر پابندیوں میں استثنیٰ میں توسیع نہیں کی جائے گی، امریکی وزیرِ خزانہ

واشنگٹن (اے ایف پی) امریکی وزیرِ خزانہ اسکاٹ بیسنٹ نے بدھ کے روز اعلان کیا ہے کہ واشنگٹن انتظامیہ اس عارضی رعایت (استثنیٰ) میں توسیع نہیں کرے گی جس کے تحت پہلے سے سمندر میں موجود روسی تیل کی فروخت کی اجازت دی گئی تھی۔بیسنٹ نے ایک پریس بریفنگ میں واضح کیا کہ روسی تیل کے حوالے سے جاری کردہ جنرل لائسنس کی تجدید نہیں کی جائے گی۔

50% LikesVS
50% Dislikes
September 2026
M T W T F S S
 123456
78910111213
14151617181920
21222324252627
282930  

اپنا تبصرہ بھیجیں