اسلحہ سازی میں تعاون، پینٹاگون کا فورڈ اور جنرل موٹرز سے رابطہ

اسلحہ سازی میں تعاون، پینٹاگون کا فورڈ اور جنرل موٹرز سے رابطہ
اسلحہ سازی میں تعاون، پینٹاگون کا فورڈ اور جنرل موٹرز سے رابطہ

کراچی (نیوز ڈیسک)پینٹاگون کی فورڈاور جنرل موٹرزسے اسلحہ سازی میں تعاون پر رابطہ کیا گیا ہتھیار بنانے کی صلاحیت بڑھانے کیلئے نجی کمپنیوں سے گفتگو کی گئی جس میں جنگی سازوسامان کی سپلائی چین مضبوط بنانے پر غور کیا گیا، صنعتی صلاحیت کو دفاعی ضروریات سے جوڑنے کی حکمت عملی،بڑی آٹو کمپنیوں کو شراکت دار کے طور پر دیکھا گیا۔ فنانشل ٹائمز کی رپورٹ کےمطابق امریکی محکمہ دفاع (پینٹاگون) نے امریکہ کی بڑی آٹو کمپنیوں فورڈ اور جنرل موٹرز کے ساتھ دفاعی پیداوار میں ممکنہ تعاون پر بات چیت کی ہے۔

50% LikesVS
50% Dislikes
September 2026
M T W T F S S
 123456
78910111213
14151617181920
21222324252627
282930  

اپنا تبصرہ بھیجیں