امریکا نے ایرانی تیل نیٹ ورک پر نئی پابندیاں عائد کر دیں

امریکا نے ایرانی تیل نیٹ ورک پر نئی پابندیاں عائد کر دیں
امریکا نے ایرانی تیل نیٹ ورک پر نئی پابندیاں عائد کر دیں

کراچی (نیوز ڈیسک)امریکا نے ایرانی تیل نیٹ ورک پر نئی پابندیاں عائد کر دیں۔ شمخانی سے منسلک نیٹ ورک کو ہدف بنایا گیا،کمپنیوں، جہازوں اور افراد پر نئی قدغنیں، ایرانی تیل کی عالمی منڈی تک ترسیل کا الزام، مختلف ممالک میں قائم فرنٹ کمپنیوں کا ذکرکیا گیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکا نے ایران سے منسلک ایک بڑے تیل نیٹ ورک پر نئی پابندیاں عائد کر دی ہیں، جسے ایرانی تاجر محمد حسین شمخانی سے جوڑا جا رہا ہے۔

50% LikesVS
50% Dislikes
September 2026
M T W T F S S
 123456
78910111213
14151617181920
21222324252627
282930  

اپنا تبصرہ بھیجیں