ایران جنگ، یورپ میں ایئرلائنز کو ایندھن کی کمی کا سامنا

ایران جنگ، یورپ میں ایئرلائنز کو ایندھن کی کمی کا سامنا
ایران جنگ، یورپ میں ایئرلائنز کو ایندھن کی کمی کا سامنا

کراچی (نیوز ڈیسک) ایران جنگ،یورپ میں ایئرلائنز کو ایندھن کی کمی کے خطرے کا سامنا ہے۔ ہرمز بندش سے سپلائی متاثر، یورپی ایئرلائنز کو جیٹ فیول کی کمی،قیمتوں میں نمایاں اضافہ، کئی فلائٹس منسوخ، موجودہ ذخائر محدود ، صورتحال برقرار رہی تو موسم گرما کے آغاز تک شدید بحران پیدا ہو سکتا ہے۔ نیویارک ٹائمز کے مطابق یورپ کی ایئرلائنز کو خدشہ ہے کہ اگر آبنائے ہرمز سے تیل کی ترسیل بحال نہ ہوئی تو آئندہ چند ہفتوں میں جیٹ فیول کی کمی پیدا ہو سکتی ہے۔ رپورٹ کے مطابق ایران جنگ کے باعث عالمی توانائی سپلائی متاثر ہوئی ہے۔



50% LikesVS
50% Dislikes
September 2026
M T W T F S S
 123456
78910111213
14151617181920
21222324252627
282930  

اپنا تبصرہ بھیجیں