آبنائے ٹرمپ سے لیکر آبنائے ایران تک کا سفر ٹرمپ کے مختلف موڈ، ایرانی سفارتخانے کا طنز

آبنائے ٹرمپ سے لیکر آبنائے ایران تک کا سفر ٹرمپ کے مختلف موڈ، ایرانی سفارتخانے کا طنز
آبنائے ٹرمپ سے لیکر آبنائے ایران تک کا سفر ٹرمپ کے مختلف موڈ، ایرانی سفارتخانے کا طنز

کراچی (نیوز ڈیسک) آبنائے ٹرمپ سے لیکر آبنائے ایران تک کا سفر، ٹرمپ کے مختلف موڈ، ایرانی سفارتخانے کا طنز۔بیرون ملک ایرانی سفارتخانوں کی جانب سے ٹرمپ کیخلاف طنز ومزاح کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔ ٹرمپ کی ایک پوسٹ کو شیئر کرتے ہوئے زمبابوے میں ایرانی سفارتخانے نے اپنے ایکس اکاوئنٹ پر لکھا کہ جب ٹرمپ کا موڈ خرا ب تھا تو انہوں نے آبنائے ہرمز کو آبنائے ٹرمپ کہہ دیا، جب موڈ نارمل تھا تو انہوں نے آبنائے ہرمز کو آبنائے ہرمز ہی کہا اور اب جب موڈ اچھا ہے تو آبنائے ہرمز کو آبنائے ایران کہہ دیا ہے۔

50% LikesVS
50% Dislikes
September 2026
M T W T F S S
 123456
78910111213
14151617181920
21222324252627
282930  

اپنا تبصرہ بھیجیں