دبئی میں آئرش مفرور 48 گھنٹوں میں گرفتار

دبئی میں آئرش مفرور 48 گھنٹوں میں گرفتار
دبئی میں آئرش مفرور 48 گھنٹوں میں گرفتار

دبئی (سبط عارف) دبئی پولیس نے اماراتی وزارت داخلہ کے تعاون سے ایک آئرش مفرور ملزم کو 48 گھنٹوں میں گرفتار کر لیا۔حکام کے مطابق ملزم پر آئرلینڈ میں منظم جرائم میں ملوث ہونے کا الزام ہے اور اسے انٹرنیشنل وارنٹ جاری ہونے کے فوراً بعد دبئی میں دھر لیا گیا۔دبئی پولیس کا کہنا ہے کہ گرفتاری تیز رفتار نگرانی اور تحقیقات کے نتیجے میں ممکن ہوئی، جبکہ حکام نے بین الاقوامی جرائم کے خلاف تعاون جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔



50% LikesVS
50% Dislikes
September 2026
M T W T F S S
 123456
78910111213
14151617181920
21222324252627
282930  

اپنا تبصرہ بھیجیں