ایران سے منسلک دہشتگرد گروہ کا نیٹ ورک توڑ دیا، امارات کا دعویٰ

ایران سے منسلک دہشتگرد گروہ کا نیٹ ورک توڑ دیا، امارات کا دعویٰ
ایران سے منسلک دہشتگرد گروہ کا نیٹ ورک توڑ دیا، امارات کا دعویٰ

دبئی (اے ایف پی)عرب امارات نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران سے منسلک دہشت گرد گروہ کا نیٹ ورک توڑ دیا ، ایران کے نظام ولایت فقیہ سے مبینہ روابط تھے، 27مشتبہ افراد کی تصاویر اور نام بھی جاری،تخریبی کارروائیوں کی منصوبہ بندی کا الزام ،متحدہ عرب امارات کے ریاستی سلامتی ادارے نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے ایک ایسے گروہ کو بے نقاب اور ختم کر دیا ہے جس کے بارے میں کہا گیا ہے کہ وہ ملک میں دہشت گردی اور تخریبی کارروائیوں کی منصوبہ بندی کر رہا تھا۔ پیر کے روز جاری بیان میں بتایا گیا کہ اس گروہ کے متعدد ارکان کو گرفتار کیا گیا ہے اور ان پر الزام ہے کہ وہ منظم دہشت گردانہ اور تخریبی سرگرمیوں کی تیاری کر رہے تھے۔



50% LikesVS
50% Dislikes
June 2026
M T W T F S S
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
2930  

اپنا تبصرہ بھیجیں