ذہنی معذور لڑکی سے زیادتی کیس کے ملزم نے خودکشی کر لی

ذہنی معذور لڑکی سے زیادتی کیس کے ملزم نے خودکشی کر لی
— فائل فوٹو
— فائل فوٹو

وہاڑی کے علاقے کرم پور میں ذہنی معذور لڑکی سے زیادتی کیس کے ملزم نے خودکشی کر لی۔

پولیس کے مطابق چھاپے کے دوران ملزم نے خود کو گولی ماری۔

پولیس نے لاش تحویل میں لے کر پوسٹ مارٹم کے لیے اسپتال منتقل کردی ہے۔



50% LikesVS
50% Dislikes
May 2026
M T W T F S S
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
25262728293031

اپنا تبصرہ بھیجیں