خواتین، غیر ملکی مہمانوں کا تحفظ ریاست کی ذمے داری ہے، سلیم مانڈوی والا

خواتین، غیر ملکی مہمانوں کا تحفظ ریاست کی ذمے داری ہے، سلیم مانڈوی والا
خواتین، غیر ملکی مہمانوں کا تحفظ ریاست کی ذمے داری ہے، سلیم مانڈوی والا

پاکستان پیپلز پارٹی کے سینیٹر سلیم مانڈوی والا نے کہا ہے کہ خواتین اور غیر ملکی مہمانوں کا تحفظ ریاست کی ذمے داری ہے۔

ایک بیان میں سینٹر سلیم مانڈوی والا نے کہا کہ لاہور کے افسوسناک واقعہ کی شفاف تحقیقات کی جائیں، ایسے واقعات پاکستان کے عالمی تشخص کو نقصان پہنچاتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ خواتین اور غیر ملکی مہمانوں کا تحفظ ریاست کی ذمہ داری ہے، پنجاب حکومت ذمہ داروں کو قانون کے مطابق سزا یقینی بنائے۔

50% LikesVS
50% Dislikes
July 2026
M T W T F S S
 12345
6789101112
13141516171819
20212223242526
2728293031  

اپنا تبصرہ بھیجیں