کارگل جنگ کے ہیرو کیپٹن کرنل شیر خان شہید نشان حیدر کی برسی

کارگل جنگ کے ہیرو کیپٹن کرنل شیر خان شہید نشان حیدر کی برسی
کارگل جنگ کے ہیرو کیپٹن کرنل شیر خان شہید نشان حیدر کی برسی

کارگل جنگ کے ہیرو کیپٹن کرنل شیر خان شہید، نشان حیدر کی آج 27 ویں برسی منائی جائے گی۔

5 جولائی 1999 کو کارگل کے محاذ پر دشمن سے لڑتے ہوئے جامِ شہادت نوش کرنے والے کیپٹن کرنل شیر خان شہید کی جرأت اور بہادری کو قوم کا سلام ہے۔

شہید کے مزار پر صبح پھولوں کی چادر چڑھائی جائے گی، جبکہ پاک فوج کاچاک چوبند دستہ سلامی پیش کرے گا۔

50% LikesVS
50% Dislikes
July 2026
M T W T F S S
 12345
6789101112
13141516171819
20212223242526
2728293031  

اپنا تبصرہ بھیجیں