جنوبی وزیرستان: لوئر میں دفعہ 144 کے تحت پابندیاں نافذ

جنوبی وزیرستان کے ضلع لوئر میں دفعہ 144 کےتحت پابندیاں نافذ کر دی گئیں۔
ڈی سی کے مطابق پابندیاں سیکیورٹی خدشات کے پیشِ نظر نافذ کی گئی ہیں۔
ڈی سی کا کہنا ہے کہ جنوبی وزیرستان کے ضلع لوئر دیر میں صبح 6 بجے سے شام 7 بجے تک وانا، تیارزہ، کرب کوٹ اور توئی خلہ گل کچ تک راستے بند رہیں گے۔
Load/Hide Comments




