میر رضا علی کیس: پولیس کو کچرا چننے والے پر اسلحہ لے جانے کا شبہ

میر رضا علی کیس: پولیس کو کچرا چننے والے پر اسلحہ لے جانے کا شبہ

کراچی کے نوجوان تاجر میر رضا علی کی موت کے معاملے میں تفتیش کاروں نے 29 جولائی صبح 8 بجے کی سی سی ٹی وی ویڈیو حاصل کرلی۔

ویڈیو میں واقعے کی جگہ پر تھیلا اٹھائے کچرہ چننے والا نظر آرہا ہے، کچرا چننے والا کچھ منٹ کے بعد چلا جاتا ہے۔

تفتیشی حکام نے شبہ ظاہر کیا ہے کہ اسلحہ ممکنہ طور پر یہی شخص لے کر گیا تھا۔

خیال رہے کہ 29 جولائی صبح 11 بجے کے بعد میر رضا علی کی لاش ملی تھی۔



50% LikesVS
50% Dislikes
August 2026
M T W T F S S
 12
3456789
10111213141516
17181920212223
24252627282930
31  

اپنا تبصرہ بھیجیں